ابنا: اطلاعات کے مطابق سرگئي لاوروف نے ماسکو میں روس فرانس تعاون کونسل کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ نیٹو کی افواج اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اجازت سے افغانستان میں موجود ہیں روسی حکام یہ امید کرتے ہیں کہ ان افواج کا انخلا بھی سلامتی کونسل کی ہم آہنگي سے عمل میں آئے گا۔
..............
/169
7 ستمبر 2011 - 19:30
News ID: 264372
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے سنہ دو ہزار چودہ میں افغانستان میں نیٹو کی افواج کی مدت تعینات ختم ہونے کے بعد وہاں کسی بھی صورت میں غیر ملکی فوج کی عدم موجودگي پر تاکید کی ہے۔